Journalism in Pakistan
پاکستان میں دو طرح کے صحافی ہیں۔ بلکہ دو انتہائیں ہیں۔ ایک وہ جو شہرت اورپیسے کےلحاظ سے انتہائی کامیاب ہیں اور
دوسرےوہ جو کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں ۔ بلکہ وہ اپنا وقار بھی مشکل سے برقرار رکھ پاتے ہیں۔
اخباری مالکان تنخواہیں نہ دینے کے عادی ہوگئے ہیں۔ نہ انہیں خدا کا ڈر ہے اور نہ قانون کا۔ بلکہ قانون تو موم کی ناک ہے ان کے لئے۔
رپورٹرز کی جان خطرے میں رہیتی ہے اور سب ایڈیٹرز زندگی کا یشتر حصہ نائٹ شفٹ میں گزاردیتے ہیں
Comments
Post a Comment